1

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیورز سے موبائل چھیننے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

News Discuss 
لاہور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورز اور شہریوں سے وارداتیں کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا، جو چلڈرن ہسپتال آنے والے افراد کو بھی متعدد بار نشانہ بنا چکا تھا۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208440

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story