1

نیب ترامیم کے بعد اپیلیں کہاں سنی جائیں گی؟ اہم کیس کل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

News Discuss 
سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں کی گئی حالیہ ترامیم کے بعد زیر التوا اپیلوں کی سماعت سے متعلق اہم کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کرے گا، جس میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں۔ https://www.24urdu.com/13-Jul-2026/178234

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story